0

نگران وزیراعظم کس خطرناک کیس میں عدالت میں پیش ہو گئے؟

اسلام آاباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کس خطرناک کیس میں عدالت میں پیش ہو گئے؟لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں عدالت طلبی پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کر رہے ہیں۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے کوششیں کی گئیں، 11 مزید لاپتہ بلوچ طلبہ کو بازیاب کرایا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں