نوجوان صحافی توقیر کھرل کی شہید قاسم سلیمانی پر لکھی گئی کتاب تکمیلی مراحل میں
نوجوان صحافی کی شہید قاسم سلیمانی پر لکھی گئی کتاب تکمیلی مراحل میں ہے کتاب کا پہلا حصہ شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگی پر مشتمل ہے جبکہ کتاب میں سابق فوجی افسران،کالم نویس اور صحافیوں کی آراء بھی شامل ہیں توقیر کھرل کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے مسلمانوں کو یکجا کیا ہے اور امریکہ کو شدید ردِعمل کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے اور امریکہ نے ہڑبڑاہٹ میں دلیر کمانڈر پر بزدلانہ کاروائی کر کے انکو شہید کیا کتاب کا مقصد پاکستان اکابرین و مختلف شخصیات کی رائے کو سامنے لانا ہے